گوجرانوالہ کے شرابي ڈاکٹر کو مریضہ سے دست درازی کرنے پر پولیس نے گرفتار کرلیا

تصویر

گوجرانوالہ کے ُٹن ڈاکٹر کو نشے کی حالت میں مریضہ سے دست درازی مہنگی پڑ گئی ۔۔۔ اور پولیس نے مسیحا کو حوالات کی ہوا کھلادی ۔۔۔۔

 پھٹے پرانے کپڑے پہن کر لڑکھڑاتا یہ شخص ہومیو پیتھک ڈاکٹر ظہیر ہے ۔۔۔۔۔ جس نے نشے کی حالت میں گوجرانوالہ کے علاقہ فرید ٹاؤن میں اپنے کلینک پر مریضہ کو چیک کرنے کی کوشش کی ۔۔ جس پر خاتون نے شور مچاکر محلہ والوں کو جمع کرلیا ۔۔ اہل محلہ کی اطلاع پر پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی اور ڈاکٹر کو گرفتار کرلیا۔۔۔۔

تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن میں ڈاکٹر ظہر بابر کے خلاف شراب نوشی کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔۔۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s