الطاف حسین پارٹی سبکدوشی کا فیصلہ واپس لے لیں، عمران فاروق کی بیوہ

تصویر

ڈاکٹر عمران فاروق کی بیوہ نے اپیل کی ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین پارٹی سبکدوشی کا فیصلہ واپس لے لیں۔عمران فاروق کی اہلیہ شمائلہ عمران کا کہنا تھا کہ وہ اپنے چھوٹے بچوں اور شہید شوہر کا واسطہ دیتی ہیں کہ الطاف حسین اپنا فیصلہ واپس لیں۔ ان کا کہنا تھا کہ الطاف حسین ان کے قائد ہیں اور رہیں گے اور الطاف حسین کے اس فیصلے سے انہیں دلی دکھ پہنچا ہے۔ 

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s