فیصل آباد کے ڈسٹرکٹ اسپتال میں علاج کیلئے آنے والی مریضہ کی عزت ڈاکٹرنے تار تارکردی

تصویر

 ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال میں علاج کے لئے  آنے والی مریضہ کو ڈاکٹر نے کیبن میں لے جاکر اپنی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا۔

ڈاکٹر مسیحائی تو پہلے ہی بھول چکے تھے اب شاید انسانیت بھی بھولتے جارہے ہیں، فیصل آباد کے سول اسپتال میں مسیحا نے درندہ بن کے مریضہ کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، انیلہ اپنی ماں کے ساتھ سول اسپتال کے ایک وارڈ میں علاج کے لئے آئی تو ڈاکٹر ناصر بیگ اسے اکیلے کیبن میں لے گیا جبکہ انیلہ کی ماں بیٹی کا انتظار کرتی رہی اور ڈاکٹر نے اس کی بیٹی کو ہراساں کرکے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس نے واقعے  کا مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

One thought on “فیصل آباد کے ڈسٹرکٹ اسپتال میں علاج کیلئے آنے والی مریضہ کی عزت ڈاکٹرنے تار تارکردی

  1. Faisalabad k log PML-N ko vote dain gay tou aisa hee ho ga…Pakistan k under sirf Imran Khan deeni jamaatain or Azaad Umeedwaar hee inqilaab la sakte hain

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s