پیپلزپارٹی کے بعض رہنما پیپلزامن کمیٹی کے ملزمان کی حمایت کررہے ہیں، رابطہ کمیٹی

تصویر

متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے الزام عائد کیا ہے کہ پیپلزپارٹی کے بعض رہنما کالعدم پیپلزامن کمیٹی کے ملزمان کی حمایت کررہے ہیں.

ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان نے ایک بیان میں حکومت سے مطالبہ کیا  کہ لیاری میں بدامنی کا سلسلہ بند کراکرعوام کے جان ومال کا بلاامتیاز تحفظ کیا جائے،رابطہ کمیٹی کا کہنا تھا کہ پیپلزامن کمیٹی کے ملزمان کے ہاتھوں کچھی برادری ،میمن برادری سمیت علاقے میں رہنے والے دیگرپرامن افراد کی زندگیاں اجیرن بن چکی ہے۔

رابطہ کمیٹی نے کہا کہ پیپلزپارٹی کےبعض رہنما بھی کالعدم پیپلزامن کمیٹی کےملزمان کی حمایت کررہے ہیں جب کہ  دہشت گردوں نے  شہر بھر میں بھتہ خوری،اغوا برائےتاوان اورقتل وغارت کا بازار گرم کررکھاہے۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s