بھارتی اسکول میں زہریلے کھانے سے 16 بچے ہلاک

تصویر

بھارتی ریاست بہار کے ایک اسکول میں انتظامیہ کی جانب سے دیا گیا ناقص کھانا کھانے سے 16 بچے ہلاک ہوگئے ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بہار کے علاقے سارن میں واقع پرائمری اسکول میں بچوں کو دوپہر کے کھانے میں کھچڑی دی گئی تھی۔

رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ کھانا کھانے کے بعد 16 بچے ہلاک جب کہ 50 سے زائد بچوں کی حالت بگڑ گئی جنہیں طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

ہلاک ہونے والے بچوں کی عمریں 8 سے 12 کے درمیان  بتائی گئی ہیں، اسپتال انتظامیہ کے مطابق  کئی بچوں  کی طبیعت تاحال نہیں سنبھل سکی۔

بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے  فوری طور پر تحقیقات کا حکم دیا ہے جب کہ ہلاک ہونے  والے بچوں کے اہلخانہ کے لئے 2، 2 لاکھ روپے امداد کا اعلان بھی کیاہے۔

 

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s