دیا مرزا نے کردیا شادی کا اعلان

تصویر

 ایشوریا رائے ، کرینہ کپور اور ودیا بالن کے بعد اب سابق مس انڈیا اور بالی وڈ اداکارہ دیا مرزا نے بھی اگلے سال اپنے بزنس پارٹنر ساحل سنگھا کے ساتھ شادی  کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

آج کل بالی وڈ اداکارائیں شادی کے نام سے نہیں گھبراتیں۔ دیا مرزا سے جب ان کی شادی کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے بتایا کہ ویہ اگلے سال شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی۔

دیا مرزا کا تعلق حیدرآباد سے ہے جب کہ ان کے ہونے والے شوہر ساحل کا تعلق دہلی سے ہے لیکن دونوں ممبئی میں رہائش پذیر ہیں۔

شادی کہاں ہوگی اس کے بارے میں وہ کچھ کہہ نہیں سکتیں لیکن انکی شادی روایتی رسم و رواج کے ساتھ ہوگی۔انہوں نے کہا کی وہ شادی کے بعد بھی فلموں میں کام کریں گی۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s