عمران فاروق کیس، 2 ملزمان کی برطانیہ حوالگی کا امکان

تصویر

پاکستان کی جانب سے متحدہ قومی موومنٹ کے رہنماء ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں مطلوب زیرحراست دو ملزمان کو برطانو ی پولیس کے حوالے کیا جا سکتا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی پولیس کو ڈاکٹر عمران فاروق مقدمہ قتل میں دو ایسے ملزمان کی تلاش ہے جنہیں سابقہ دور حکومت میں کراچی سے گرفتار کر کے غائب کردیا گیا تھا۔

رپورٹس میں کہا گیا ہے دونوں ملزمان ایک حساس ادارے کی تحویل میں رہے  تاہم  سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے ایم کیو ایم کا اتحادی ہونے کی وجہ سے اس کے بارے میں برطانوی حکومت کو کچھ نہیں بتایا۔

رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن کے نئے وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے یہ معاملے کو برطانوی حکومت سے چھپانے کی کوشش نہیں ہے تاہم موجودہ حکومت بھی ملزمان کی حوالگی میں خاصی محتاط ہے۔

دوسری جانب زیر حراست ملزمان جن پر سنگین الزامات ہیں، برطانیہ کے حوالے کرنے میں کئی قانونی پیچیدگیا ں بھی ہیں جنہیں سلجھایا جانا ضروری ہے ۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s