فلم انڈسٹری کی بحالی میں فنکاروں کا کردار اہم ہے: زیبا بختیار

تصویر

معروف اداکارہ زیبا بختیار نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کے بحران پر قابو پانے کیلئے فنکاروں نے دن رات محنت کرکے اس انڈسٹری کو ایک بار پھر سے اٹھانے کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے ہیں جس کی وجہ سے آج انڈسٹری میں نمایاں بہتری دیکھنے کی اُمید نظر آرہی ہے۔
 میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فلم انڈسٹری کی بحالی سے فنکاروں کیساتھ ساتھ اس صنعت سے وابستہ تمام لوگوں کی خوشحالی جڑی ہوئی ہے۔ ہمارے ہاں آج بہت معیاری اور عمدہ کام تخلیق ہو رہا ہے اس کے باوجود کہ ہمارے پاس فلم بنانے کیلئے بجٹ محدود ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری خواہش ہوتی ہے کہ ہم اسی محدود بجٹ کیساتھ اچھا کام کریں۔ اس شعبے کی طرف سرمایہ دار سرمایہ کاری کرتے ہوئے تھوڑا ہچکچا رہے ہیں لیکن وہ دن دور نہیں جب فلم انڈسٹری میں کثیر تعداد میں سرمایہ کاری کرے گی جس سے ہم بھی جدید ٹیکنالوجی استعمال کرتے ہوئے بہتر کام تخلیق کریں گے۔
 

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s