لاہورچلڈرن اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے 3 بچےانتقال کرگئے

تصویرچلڈرن اسپتال لاہور میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے تین بچے جاں بحق ہوگئے۔ والدین کے احتجاج پر وزیراعلیٰ پنجاب نے تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔

چلڈرن اسپتال میں علاج کے لئے مختلف شہروں سے لائے گئے بچے دم توڑ گئے۔ بچوں کے والدین نے احتجاجا فیروز پور روڈ بلاک کردی۔ لواحقین نے الزام عائد کیا کہ ڈاکٹر نے بچوں کے علاج پر توجہ نہیں دی  جس سے وہ جاں بحق ہوگئے۔
  
 مظاہرین نے میٹرو بس کے روٹ پر احتجاج کی کوشش بھی کی۔ تاہم پولیس نے بروقت پہنچ کر مظاہرین کو منتشر کر دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے نوٹس لیتے ہوئے واقعہ کی تحقیقات کا حکم دے دیا اور چوبیس گھنٹے میں رپورٹ طلب کرلی۔
 
جاح بحق ہونے والوں میں ساہیوال سے تعلق رکھنے والا چار ماہ کا مستقیم، گوجرانوالہ سے لایا گیا نو ماہ کا غلام عباس اور ایک کم سن بچی شامل ہیں۔ جب کہ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ واقعہ کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کردی گئی۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s