کرینہ نظر آئیں گی اب بغیر میک اپ کے

تصویر

بھارتی اداکارہ کرینا کپور اب اپنی آنے والی فلم ستیا گرا کی تشہیر بغیر میک اپ کے کریں گی۔

کرینا کپور کا کہنا ہے کہ فلم میں ان کا کردار ایک صحافی کا ہے اورعام طور صحافی اسپاٹ پر زیادہ سج سنور کر نہیں جاتے اسی وجہ سے وہ چاہتی ہیں کی اپنی فلم کی تشہیر اسی کردار میں رہتے ہوئے کریں۔

کرینا کپور کو یقین ہے کہ ان کا یہ انداز مداحوں کو اتنا بھائے گا کہ وہ بار بار سیتا گرا دیکھنے کے لیے سنیما گھروں کا رخ کریں گے۔

ستیاگرا کے ہدایت کار پرکاش جھا ہیں جب کہ دیگر اداکاروں میں امیتابھ بچن ، اجے دیوگن ، کرینا کپور ، ارجن رام پال ، اور منوج باجپائی شامل ہیں۔

فلم 30 اگست کو سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s