محبت کیلئے وقت نہیں، افواہوں سے پریشان ہوجاتی ہوں،نرگس فخری

تصویر

بھارتی فلم نگری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ نرگس فخری کا کہنا ہے ان کے پاس محبت کے لیے وقت نہیں ، افواہوں سے پریشان ہوجاتی ہیں۔راک اسٹار سے سلور اسکرین پر جلوہ گر ہونے والی نرگس فخری 2 سال کے وقفے کے بعد اب مدراس کیفے میں نظر آئیں گی۔ ان کا کہنا ہے کہ اپنے کام میں بہت مصروف اور خوش ہیں۔نرگس کا کہنا ہے کہ اپنے بارے میں افواہوں سے پریشان ہو جاتی ہیں، لوگ رائی کا پہاڑ بنا دیتے ہیں۔نرگس فخری کہتی ہیں کہ دوست بہت ہیں لیکن شادی کے بارے میں ابھی کچھ نہیں سوچا۔نرگس کی آئندہ ریلیز ہونے والی فلموں میں پھٹا پوسٹر نکلا ہیرو اور مدراس کیفے شامل ہیں۔ 
 
 
 
Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s