اوسلو،لوگوں کا حال جاننے کیلئے وزیراعظم ٹیکسی ڈرائیور بن گئے

تصویرناروے میں وزیراعظم لوگوں کا حال جاننے کیلئے بھیس بدل کر ٹیکسی ڈرائیور بن گئے۔ کئی لوگوں نے انہیں خراب ڈرائیونگ پر بھلا برا کہا۔

ناروے کے وزیراعظم ینس اسٹول ٹنبرگ نے دارالحکومت میں اوسلو میں ٹیکسی چلائی۔ ان کا کہنا تھا کہ ٹیکسیوں میں لوگ کھل کر اظہار رائے کرتے ہیں۔ اپنے ووٹروں کا تاثرات جاننے کیلئے انہوں نے جون کے مہینے میں ٹیکسی ڈرائیور کا روپ دھارا۔۔ ناروے کے وزیر اعظم نے عینکیں اور ٹیکسی ڈرائیور کی یونیفارم پہنی۔۔ سواریوں کے ساتھ ان کی بات چیت کو خفیہ طور پر ریکارڈ کیا گیا۔ پھر اس ریکارڈنگ کو وزیراعظم کے فیس بک پیج پر پوسٹ کیا گیا۔ 

اس ریکارڈنگ کو ستمبر میں ہونے والے انتخابات میں مہم کے دوران استعمال کیا جائے گا۔ وزیراعظم نے کسی بھی سواری سے کرایہ وصول نہیں کیا تو کئی لوگ انہیں پہچان گئے۔ کئی موقعوں پر انہیں خراب ڈرائیونگ کی تنقید بھی جھیلنا پڑی۔ 

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s