بھارت کی ریاست بہار کے وزیر کو فوج سے متعلق بیان مہنگا پڑگیا

تصویر

مرگئے تو کیا ہوا؟ پولیس والے اور فوجی بھرتی ہی اس لئے کئے جاتے ہیں کہ ملک کیلئے قربانی دیں۔ یہ بیان بھارتی وزیر کو مہنگا پڑ گیا۔ صوبہ بہار کے وزیر بھیم سنگھ نے یہ بیان 3 دن پہلے لائن آف کنٹرول پر فائرنگ سے 5 بھارتی فوجیوں کی ہلاکت پر دیا تھا۔ بھارتی حکومت نے بہار سے تعلق رکھنے والے ان فوجیوں کی ہلاکت کی ذمے داری پاکستانی افواج پر ڈالی تھی۔ ایسے موقع پر بھیم سنگھ کے بیان پر بھارتی میڈیا نے خوب شور کیا۔ آج بھیم سنگھ کی پارٹی جنتا دل یونائیٹڈ نے انہیں اظہارِ وجوہ کا نوٹس جاری کردیا اور 7 دن میں بیان کی وضاحت کا حکم دیا ہے۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s