شہزادی ڈیانا پر بننے والے فلم تنازعات کا شکار

تصویر

برطانوی شہزادی ڈیانا پر بننے والے فلم ریلیز سے پہلے ہی تنازعات کا شکار ہونے لگی۔ فلم پریمیئر میں متنازع شخصیات کی موجودگی کے باعث تمام بڑے فنکاروں نے شرکت سے انکار کر دیا۔ شاہی خاندان کی شرکت بھی مشکوک ہو گئی۔
 پریمیر شو میں شہزادی ڈیانا کے خادم پاول برل اور ڈرائیور کے والد محمد فیاض کو مدعو کیا گیا ہے۔ خادم پاول برل پر ڈیانا کی قیمتی اشیاء چوری کرنے کا الزام ہے اور محمد فیاض ڈیانا کی موت کا الزام شاہی خاندان کے کچھ افراد پر لگا چکے ہیں۔ پریمیر شو میں شاہی خاندان کو مدعو تو کیا گیا ہے لیکن ان دونوں افراد کی موجودگی شاہی خاندان کی غیر موجودگی کا باعث بن سکتی ہیں۔ جبکہ تمام ہالی ووڈ فنکار پریمیر میں شرکت سے معذرت کر چکے ہیں۔ فلم 5 ستمبر کو برطانوی سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔
 

 

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s