مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوج کی بربریت جاری،کرفیو مزید دو شہروں تک بڑھا دیا

تصویرمقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت چار روز سے جاری ہے،کرفیو کا دائرہ کار مزید دو شہروں تک بڑھا دیا گیا۔

کشمیری شہریوں کی عید بھی بھارتی مظالم کی نذر ہو گئی،بھارتی فوج نے عید کے روز احتجاج کرنے والے نہتے کشمیریوں پر فائرنگ کی اور دو افراد کو موت کی نیند سلا دیا،جس کے بعد وادی میں کرفیو نافذ کر دیا گیا۔بھارتی فوج نے شہر میں خاردار تاریں بچھا رکھی ہیں اور شہریوں کو گھروں تک محدود رہنے کا حکم دیا ہوا ہے۔ وادی میں موبائل نیٹ ورک بھی بند ہے۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s