کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر عائد پابندی ختم

تصویر

سندھ حکومت نے کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر لگائی گئی پابندی کو ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

وزیر اعلیٰ کی خصوصی ہدایت پر محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق  شہر میں ڈبل سواری پر عائد کی گئی پابندی اٹھالی گئی ہے۔ پابندی کے خاتمے کے بعد شہر کے عوام اب موٹر سائیکل پر ڈبل سواری کی سہولت سے مستفید ہوسکیں گے۔

واضح رہے کہ سندھ حکومت نے اسٹریٹ کرائمز اور ٹارگٹ کلنگ کو روکنے میں ناکامی کے بعد کراچی کےعوام کو مارچ میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری کی سہولت سے محروم کردیا تھا تاہم اس پابندی کے باوجود بھی شہر قائد میں ہر روز موٹر سائیکلوں پر سوار نامعلوم افراد کے ہاتھوں کئی انسان موت کے منہ میں دھکیل دیئے جاتے ہیں اور پابندی کا عذاب صرف عام شہریوں کو ہی بھگتنا پڑتا ہے۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s