کراچی کے مختلف علاقوں سے مزید 5 لاشیں برآمد

تصویرشہر قائد میں قتل و غارتگری نہ رک سکی، کراچی کے مختلف علاقوں سے پانچ لاشیں ملی ہیں،جنہیں فائرنگ کر کے قتل کیا گیا۔

کراچی کے علاقے پہلوان گوٹھ میں گاڑی سے دو افراد کی بوری بند لاشیں ملی ہیں، پولیس کے مطابق مقتولین کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا۔بلدیہ ٹاؤن نمبر دو میں ایک شخص کی بوری بند لاش ملی جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا،کھارادر کے علاقے ابل چوک سے بھی ایک شخص کی لاش ملی ،پولیس کے مطابق دونوں مقتولین کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا اور دونوں کی تاحال شناخت نہیں ہو سکی ہے،بلدیہ نیول کالونی سے ایک لاش ملی ہے،لانڈھی نمبر چھ میں فائرنگ سےایک شخص زخمی ہو گیا۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s