راولپنڈی اسلام آباد میں طوفانی بارش،نالہ لئی میں طغیانی، فوج طلب

تصویرراولپنڈی اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی میں طغیانی، پنڈی کے علاقے گوالمنڈی میں مدد کیلئے فوج طلب کرلی گئی ہے جبکہ کئی علاقوں میں پانی گھروں میں داخل ہو گیا ہے۔ جڑواں شہروں میں موسلادھاربارش کے بعد کئی علاقے زیرآب آگئے ہیں، راولپنڈی کے نالا لئی میں پانی کی سطح 23.46 فٹ کی سطح پرپہنچ گئی ہے جس کے بعد نالا لئی کے ملحقہ علاقوں کو خالی کرنے کی ہدایت جا ری کر دی گئی جبکہ محکمہ موسمیات کی جانب سے ریڈ الرٹ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔صورت حال کے پیش نظر راولپنڈی انتظامیہ نے خطرے کی گھنٹیاں بجانا شروع کردی ہیں۔ ترجمان ٹی ایم اے کے مطابق گوال منڈی میں فوج کوبلالیا گیا۔گلبہار، کوہاٹ روڈ، دلہ زاک روڈ، چارسدہ روڈکے علاقوں میں پانی کھڑا ہے۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s