زلزلے میں گرنے والے مارگلہ ٹاور کا آرکیٹیکٹ یونان سے گرفتار

تصویردو ہزار پانچ میں آئے زلزلےمیں گرنے والی عمارت کے آرکیٹیکٹ کو یونانی پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔

پولیس کی جانب سے جاری کئے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ ملزم کو یونان کے مغربی جزیرے زیکنتھوس سے گرفتار کیا گیا ہے۔پولیس نے اس کا نام نہیں بتایا۔اکتوبر دو ہزار پانچ میں آئے زلزلے میں اسلام آباد میں واقع رہائشی عمارت مارگلہ ٹاورز کا ایک حصہ گر گیا تھا۔سانحے میں اٹھتر افراد ہلاک اور چوراسی زخمی ہوئے تھے۔حادثے کے لئے مارگلہ ٹاور کے مالک،اسکی اہلیہ اور نقشہ بنانے والے کو ذمہ دار قرار دیا گیا تھا،ملزم کی گرفتاری کے لئے انٹرنیشنل وارنٹ جاری کیے گئے تھے۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s