فلمی دنیا میں واپسی کیلئے تیار ہوں: ششمیتا سین

تصویر

انڈیا انٹرنیشنل جیولری ویک میں شرکت کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ششمیتا سین نے کہا اکہ میں بہت جلد اپنی فلم کے ساتھ شوبز دنیا میں واپسی کیلئے تیاریاں کر رہی ہوں تاہم انہوں نے کہا کہ ابھی میں اپنی فلم کے حوالے سے زیادہ تفصیلات منظر عام پر نہیں لاﺅں گی بلکہ میں انتظار کرونگی کہ پروڈیوسر باضابطہ طریقے سے اس فلم کی اناﺅنسمنٹ کریں۔ انہوں نے کہا کہ میں اپنی بیٹی کے ساتھ وقت گزارنے کیلئے تین سال کا بریک لیا اور اب جب وہ تین سال کی ہوگئی ہے تو میں نے دوبارہ فلم انڈسٹری میں واپسی کا فیصلہ کیا ہے۔

 

 

 

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s