14اگست، مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی ریہرسل

تصویر

کراچی میں14اگست کے سلسلے میں مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی ڈریس ریہرسل ہوئی۔کراچی میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پرآج صبح سویرے یوم آزادی کے سلسلے میں گارڈز کی تبدیلی کی ڈریس ریہرسل ہوئی۔پاک بحریہ کے دستے نے مزار پر پھول چڑھائے اور 14اگست کو ہونے والی پریڈ کی ڈریس ریہرسل کی۔کمانڈانٹ پاک نیول اکیڈمی محمد الیاس زاہد نے بھی ریہرسل میں شرکت کی۔ اس موقع پر مزار قائد کے اطراف میں سکیورٹی کے خصوصی انتظامات کئے گئے تھے۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s