بالی وڈ اداکارہ چترانگدا سنگھ نے کہا ہے کہ مدتوں یاد رکھا جانے والا کردار نبھانا چاہتی ہوں، فلم کا ایسا کردار ملے جسے کرنے پر وہ کردار ہی امر ہوجائے۔ انھوں نے کہا کہ میری اپنی شناخت اور مقام ہے میرا کسی سے موازانہ نہ کیا جائے ،میں نے کبھی بھی کسی کو کاپی کرنے کی شعوری کوشش نہیں کی اور نہ ہی ایسا کرنے کے لیے کسی نے کہا ہے ۔ا نئی فلم کے لیے بے مثال کردار نبھانا چاہتی ہوں ۔منفرد کردار کی تلاش میں ہوں جسے نبھاکر امر ہوجانا چاہتی ہوں ۔ رواں سال اداکارہ کی دو فلمیں سلور اسکرین کی زینت بنائی جائیں گی ۔اداکارہ کا کہنا ہے کہ نئی فلم میں روٹین سے ہٹ کر کام کیا ہے ۔فلم کی کہانی بھی دلچسپ ہے ،میوزک عمدہ ہے اور کرداروں پر بڑی محنت کی گئی ہے ۔

تصویر

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s