پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ سیریز خطرے سے دوچار

تصویرزمبابوے اور پاکستان کے درمیان ہونے والی کرکٹ سیریز خطرات سے دوچار ہو گئی ہے۔ زمبابوے کے کرکٹرز نے کنڈیشنگ کیمپ کا بائیکاٹ کرتے ہو ئے میچ فیس میں اضافے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ 23 اگست سے ٹی 20 میچ سے شروع ہونے والی سیریز کی تیاری کے لئے زمبابوے کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ ہرارے میں جاری تھا کہ کرکٹرز نے یہ مطالبہ کر کے بائیکاٹ کر دیا کہ اُنہیں تینوں فارمیٹ کے میچوں کے لئے الگ الگ میچ فیس ادا کی جائے۔ زمبابوے میڈیا رپورٹس کے مطابق زمبابوے کے کھلاڑیوں کو ایک سال میں سات ماہ اوسطا ًدو ہزار ڈالرز ماہانہ ملتے ہیں۔ جبکہ کرکٹرز کا مطالبہ ہے کہ ان کے واجب الادا معاوضے ادا کرنے کے ساتھ ساتھ ٹیسٹ میچ کے پانچ ہزار ڈالرز ، ون ڈے کے دو ہزار اور ٹی 20 میچ کے 1500 ڈالرز ماہانہ ادا کیئے جائیں۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s