کراچی،فائرنگ ،پرتشدد واقعات میں پانچ افراد جاں بحق،چھ زخمی

تصویرکراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں پانچ افراد جاں بحق اور چھ زخمی ہو گئے۔

شہر قائد کے علاقے ملیر،جامعہ ملیہ کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔قائد آباد سے لاش ملی ہے۔پولیس کے مطابق مقتول کو تشدد کر کے ہلاک کیا گیا۔فائرنگ سے شمشاد نامی شخص جاں بحق اور چھ افراد زخمی ہوئے جن میں سے چار کی شناخت خرم، بلال،یونس اور سلیم کے نام سے کر لی گئی ہے۔تمام زخمیوں کو طبی امداد کے لیے سول ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔میٹھادر کے علاقے میں کاغذی بازار کے قریب فائرنگ سے جعفر نامی شخص جاں بحق ہوا جبکہ ڈاکس تھانے کے حدود میں واقع مچھر کالونی میں فائرنگ سے نوید نامی شخص جاں بحق ہوا۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s