پرستاروں سے رابطہ بحال کرلیا ہے، سونالی باندرے

تصویر

بالی وڈ اداکارہ سونالی باندرے نے کہا ہے کہ چھوٹی اسکرین کے ذریعے پرستاروں سے رابطہ بحال کرلیا ہے ۔اداکارہ کی9سال کے بعد فلم میں واپسی ہورہی ہے۔

اداکارہ نے بتایا کہ بھارتی ٹی وی کے پروگرام کی میزبانی کا فریضہ سنبھالچکی ہوں ۔اس ریئلٹی شو میں اداکارہ 5سے 12سال کی عمر کے بچوں کیساتھ جلوہ گرہورہی ہیں ۔سونالی باندرے نے بتایا کہ عرصہ بعد میں نے اپنے مداحوں کیساتھ رابطے کی راہ نکال لی ہے اور میں سمجھتی ہوں کہ ٹی وی پرستاروں سے رابطے کا ایک نہایت موثر ذریعہ ہے ۔چھوٹی اسکرین پر کام کرنا کوئی آسان نہیں مگر اپنے مداحوں کیلیے ہر مشکل کو آسان سمجھ کر قبول کیا ہے۔

 
Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s