کنگنا پر قسمت مہربان، بالی وڈ کی پہلی سپر وومن بن گئیں

تصویر

 3 میں کایا کا کردار کترینہ کے لیے بنایا گیا تھا لیکن قسمت کنگنا پرمہربان ہوئی۔کرش 3 کے ٹریلر نے دھوم مچادی ہے ،فلم کی خاص بات اس میں ہیرو ولن کے ساتھ ویمپ بھی موجود ہے اور اس کا نام ہے کایا۔کنگنا کا یہ کردار کرش سے آنکھیں لڑانے نہیں بلکہ اس سے حقیقت میں لڑتا نظر آئے گا۔کایا کا منفی کردار کترینہ کیف کیلئے لکھا گیا تھا لیکن قسمت مہربان ہوئی کنگنا پر۔ بالآخر وہ اس فلم میں سپر وومین کے کردار میں نظر آئے گی۔ 
Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s