تصویر

   طبی ماہرین کے مطابق جسمانی مشقت کے بعد تربوز کا  شربت  جسم تھکن اتار نے اور جسم کو مضبو ط بنا نے کے لیے بہترین مشروب ہے۔

 

وہ افراد جو سخت ورشوں کی کھیل کود کی سرگرمیوں میں مصروف رہتے ہیں وہ تربوز کا شربت پی کر اپنے عضلات کو مضبوط بناسکتے ہیں ۔ صرف یہیں نہیں ماہرین کے مطابق تربوز کے شربت دل کے امراض سے محفوظ رکھنے میں بھی معاون ثابت ہوتا ہے۔