دورہ زمبابوے، قومی ٹیم آج رات ہرارے روانہ ہوگی

تصویرپاکستان کرکٹ ٹیم زمبابوے کے خلاف ون ڈے، ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی کھیلنے کے لئے آج رات ہرارے روانہ ہو گی ، سیریز کا پہلا میچ 23 اگست کو ہوگا۔زمبابوے کے خلاف سیریز کی تیاری کے لیئے مختصر دورانئے کا ٹریننگ کیمپ لگایا گیا، جو لاہور میں ہونے والی مون سون کی بارشوں کی وجہ سے شدید متاثر ہوا۔ کھلاڑی انڈور اسکول میں ٹریننگ پر مجبور رہے۔ گرین شرٹس آج رات دبئی کے راستے زمبابوے کے لئے روانہ ہوں گے جہاں وہ دو ٹی 20 ، تین ون ڈے اور دو ٹیسٹ میچ کھیلیں گے۔ سیریز کا آغاز 23 اگست کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ سے ہوگا۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s