زلزلے سے محفوظ عمارتیں کیسے بنائی جائیں؟ ماہرین نے 13منزلہ عمارت گرادی

تصویر

زلزلے سے عمارتوں کو محفوظ بنانے کے لئے کیا اقدامات کیے جائیں اور انکے کیا اثرات ہوتے ہیں یہ جاننے کیلیے کیلی فورنیا میں ماہرین نے ایک 13 منزلہ عمارت گرادی ۔عمارت گرانے کا مقصد زلزلے کے نتیجے میں ہونے والے نقصان اور زمین پر اثرات کا جائزہ لینا تھا۔ ماہرین کے مطابق اس عمارت کے گرنے سے زمین پر وہی اثر پڑ سکتا تھا جو ایک ہلکے سے زلزلے کا ہوتا ہے۔ اس مقصد کے لیے 1 میل کے رقبے پر 6سو سیسمو گراف نصب کئے گئے تھے۔ عمارت گرنے سے ساڑھے 12 ہزار ٹن ملبہ زمین پر آگرا۔ اس دوران زمین کی حرکات ریکارڈ کی جاتی رہیں۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s