لیڈی ڈیانا کو قتل کیا گیا، برطانوی پولیس کو نئی معلومات حاصل

تصویر

برطانوی پولیس کو لیڈی ڈیاناکی موت سے متعلق نئی معلومات حاصل ہوئی ہیں اور شبہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ لیڈی ڈیانا اورگاڑی میں موجود ان کے دوست کو قتل کیا گیا تھا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق فوجی ذرائع نے اسکاٹ لینڈیارڈ کو کچھ معلومات فراہم کی ہیں۔ ان معلومات کے مطابق لیڈی ڈیانا کی گاڑی کو حادثہ نہیں ہوا تھا بلکہ ممکنہ طورپر انہیں موت کے گھاٹ اتارا گیا تھا۔ اسکاٹ لینڈ نے معلومات حاصل ہونے کی تصدیق کردی ہے تاہم کہاہے کہ ان کے مصدقہ ہونے سے متعلق تفتیش کی جارہی ہے۔ یہ معلومات چند روز پہلے اسکاٹ لینڈ یارڈ کو رائل فورس نے دی تھیں۔ ڈیانا اورگاڑی میں موجود ان کے دوست دودی الفائد اور ڈرائیور ہنری پال 31 اگست 1997ء کو پیرس میں بظاہر حادثے میں ہلاک ہوگئے تھے۔ 
 
 
 

 

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s