مصر: القائدہ کے سربراہ ایمن الظواہری کے بھائی گرفتار

تصویرمصر میں سیکیورٹی فورسز نے القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری کے بھائی محمد الظواہری کو گرفتار کر لیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مصر میں سیکورٹی فورسز نے اپنی کارروائیوں میں محمد مرسی کے سینکڑوں حامیوں کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ہونے والوں میں القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری کے بھائی محمد الظواہری بھی شامل ہیں۔ محمد مرسی کے حامیوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں میں شدت آ گئی ہے۔ مصری فوج نے قاہرہ میں مظاہرین کی جانب سے فیلڈ اسپتال کے طور پر استعمال کی جانے والی الفتح مسجد میں موجود افراد پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں80 سے زائد مظاہرین ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s