وینا ملک جسم پرنقش و نگار بنوا کر ایک بار پھر متنازعہ بن گئیں

تصویر

اداکارہ وینا ملک جسم پر نقش ونگار بنوا کر ایک بار پھر متنازعہ بن گئی ہیں۔ کہتی ہیں اپنی مرضی کی مالک ہوں، جو درست سمجھتی ہوں وہی کرتی ہوں۔ پاکستان آنے کو دل کرتا ہے لیکن سکیورٹی وجوہات کی بنا پر نہیں آ سکتی۔

اداکارہ وینا ملک نے فن لینڈ کے آرٹس سے جسم پر پینٹنگز بنوائی ہیں۔ برطانوی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وینا ملک کا کہنا تھا کہ جسم پر نقش ونگار کی 6 تصاویر 18 ماہ میں مکمل کروائیں۔ کسی کی تنقید کی پروا کرنا شروع کر دوں تو کام نہیں کر سکوں گی۔ جسم پر پینٹنگ بنوا کر کوئی غلط کام نہیں کیا۔ وینا ملک کا کہنا تھا کہ بھارت میں بہت عزت ملی، کوئی اچھی آفر ہوئی تو پاکستانی فلم میں کام کروں گی۔

 

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s