کراچی : فائرنگ اورپر تشدد واقعات،خاتون سمیت 4 افراد ہلاک

تصویر

کراچی میں فائرنگ اور تشدد کے تازہ واقعات میں ایک خاتون سمیت 4 افراد ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق لیاری کے علاقے مرزا آدم خان روڈ سے ایک شخص کی بوری میں بند لاش ملی،اس سے قبل بفرزون میں ہارون شاپنگ سیٹر کے قریب فائرنگ سے موٹر سائیکل سوار شخص ہلاک ہوگیا،جبکہ ایک خاتون بھی زخمی ہوگئیں،جبکہ رضویہ سوسائٹی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوا،جس کی شناخت 35 سالہ عمران کے نام سے ہوئی ہے،اس کے علاوہ بلدیہ ٹاوٴن کے علاقے نیول کالونی میں قبرستان سے ایک خاتون کی لاش ملی،مقتولہ کی شناخت عروسہ کے نام سے ہوئی ہے،جو لیاری کے علاقے میں کھڈامارکیٹ کے قریب رہائش پزیر تھی۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s