دنیا کی آلودہ ترین گلی کراچی نہیں لندن میں موجود

DSC02022 بولٹن مارکیٹ میں ہوں یا جوڑیا بازار میں، ایمپریس مارکیٹ میں ہو یا صدر کے کسی علاقے میں دھوئیں اور آلودگی سے پریشان نہ ہوں، دنیا کی آلودہ ترین گلی کسی ایشیائی ملک نہیں بلکہ برطانیہ میں ہے۔

لندن کی آکسفورڈ اسٹریٹ نہ صرف خریداری کے حوالے سے مہنگی خیال کی جاتی ہے بلکہ صحت کے لئے بھی انتہائی نقصان دہ ہے۔ اس گلی میں دنیا کے کسی بھی عوامی مقام کے مقابلے میں سب سے زیادہ آلودگی پائی جاتی ہے اور ہوا میں کیمیائی مادے خطرناک حد تک زیادہ ہیں ۔

ڈیزل کی چمنیوں سے نکلنے والے دھوئیںنے فضا میں نائٹروجن آکسائڈ کی سطح بلند ترین سطح پر پہنچا دی ہے اور یہ استھما (دمہ) اور دل کے امراض کی وجہ بن سکتا ہے۔ کنگز کالج لندن کے محقق ڈیوڈ کارسلاءکا کہنا ہے کہ فی مکعب میٹر ہوا میں 463 مائیکرو گرام نائٹروجن آکسائڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جوکہ عمومی آلودگی سے 3 گنا زیادہ ہے۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s