کراچی اور سکھر ڈویژن میں تین دن کےلئے ڈبل سواری پر پابند یمحکمہ داخلہ سندھ نے یوم شہادتِ حضرت علی کرم اللہ وجہہ ُ کی مناسبت سے کراچی اور سکھر میں ڈبل سواری پرتین روز کے لیے پابندی عائد کردی ہے ۔محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق کراچی اورسکھرڈویژن میں 20سے22رمضان تک ڈبل سواری پرپابندی ہوگی۔نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی اورسکھرڈویژن میں19سے21جولائی تک موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پرپابندی ہوگی جبکہ خواتین ،بزرگ اور بچے اس سے مستثنیٰ ہوں گے ۔