دلیپ کمار اور سائرہ بانو کیساتھ 5 کروڑ کا فراڈ ہوگیا

دلیپ کمار اور سائرہ بانو کیساتھ 5 کروڑ کا فراڈ ہوگیا بالی ووڈ اداکار دلیپ کمار اور ان کی اہلیہ سائرہ بانو کے ساتھ پروڈکشن کمیٹی نے 5 کروڑ کا فراڈ کیا ہے۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار دلیپ کمار اور ان کی اہلیہ نے ممبئی پولیس تھانے میں پروڈکشن کمپنی کی جانب سے ان کے ساتھ پانچ کروڑ کا فراڈ کرنے کا مقدمہ درج کروایا ہے۔ یہ وہی کمپنی ہے جس نے گزشتہ ماہ ممبئی میں فائیو اسٹار ہوٹل میں ان کی سوانح عمری پر مبنی کتاب لانچ کی تھی جس میں بڑی شخصیات اداکار امیتابھ بچن اور عامر خان نے شرکت کی۔
لیجنڈ جوڑی کا کہنا ہے انھیں معلوم ہوا کہ سمارا پروڈکشن کے ساتھ کسی کمپنی نے سپانسرشپ کا کوئی معاہدہ نہیں کیا ہے۔ کنٹریکٹ کاپیاں جعلی ہیں۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s