کامران اکمل سری لنکا سے سیریز کیلیے ٹیم میں شامل نہ کیے جانے پر برس پڑے

کامران اکمل سری لنکا سے سیریز کیلیے ٹیم میں شامل نہ کیے جانے پر برس پڑےکامران اکمل سری لنکا سے سیریز کیلیے ٹیم میں شامل نہ کیے جانے پر برس پڑے۔
وکٹ کیپر بیٹسمین نے کہاکہ صرف2 ٹی 20 میچزکی کارکردگی پر ڈراپ کرنا ناانصافی ہے، سینئر کھلاڑیوں کو عزت دینی چاہیے۔انھوں نے کہا کہ پہلے سمر کیمپ پھر سری لنکا سے سیریز کے لیے اسکواڈز میں شامل نہ کیے جانے پر افسردہ ہوں، انھوں نے سوال کیا کہ ورلڈ ٹوئنٹی 20 میں کس کی کارکردگی اچھی تھی جس کی بنیاد پرانتخاب ہوا؟ایونٹ میں تو صرف عمر اکمل اور احمد شہزاد ہی اچھا کھیل سکے تھے۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s