مقبوضہ کشمیر : کشیدگی کے سبب یتیم بچوں کی تعدادمیں مسلسل اضافہ

کشیدگی کے سبب یتیم بچوں کی تعدادمیں مسلسل اضافہمقبوضہ کشمیر میں برسوں سے جاری کشیدگی کے سبب یتیم ہونے والوں بچوں کی تعدادمیں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔25 سال کے دوران دو لاکھ بچے یتیم ہوچکے ہیں ۔وادی کشمیر کے باسی گذشتہ کئی دہائیوں سے اپنے حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ 25 سال سے نہتے کشمیری،بھارتی افواج کے مظالم اور ان کی سفاکیت کا ہمت و بہادری سے برداشت کر رہے ہیں۔ ایک برطانوی ادارے کی تازہ رپورٹ کے مطابق 1989 سے اب تک ہزاروں کشمیریوں کو قتل کیا گیا جبکہ دس ہزار افراد لاپتا ہیں ۔رپورٹ کے مطابق مقبوضہ وادی میں دو لاکھ بچے یتیم ہیں ،ان میں 70 ہزار سے زائد بچوں کے والدین بھارتی ظلم کا شکار ہوکر جاں بحق ہوئے ہیں ۔یتیم بچوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے، لیکن بھارت کی ہٹ دھرمی اپنی جگہ برقرار ہے۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s