کراچی میں سابق فوجی اہلکار وں کی بطور پولیس کانسٹیبل بھرتی

کراچی میں سابق فوجی اہلکار وں کی بطور پولیس کانسٹیبل بھرتیکراچی میں امن و امان کے قیام کے لئے 700 سابق فوجی اہلکاروں کو پولیس کانسٹیبل کے طور پرشہر کے حساس علاقوں میں تعینات کردیا گیا ہے۔کراچی میں جاری بے امنی پر قابو پانے کے سندھ حکومت نے ایک ہزار سابق فوجی اہلکاروں کو تعینات کرنے کا اعلان کیا تھا۔ محکمہ پولیس میں 700 سابق آرمی اہلکاروں کو کانسٹیبل کے طور پر بھرتی کیا گیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق سابق فوجی اہلکاروں کی تعیناتی کا مقصد شہر میں جاری ٹارگٹڈ آپریشن کو مزید موثر بنانا ہے۔ تعینات کئے گئے 700 اہلکاروں میں سے 150 ضلع غربی میں تعینات ہیں۔ کراچی پولیس چیف غلام قادر تھیبو کا کہنا ہے کہ اورنگی ٹاؤن اور منگھوپیر سمیت ملحقہ علاقوں میں سابق فوجی اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s