کراچی میں سہراب گوٹھ سے مغوی تاجر بازیاب، اغواکار مقامی مسجد کا امام نکلا

کراچی میں سہراب گوٹھ سے مغوی تاجر بازیاب، اغواکار مقامی مسجد کا امام نکلاسندھ رینجرز نے سہراب گوٹھ میں کارروائی کرکے ایک مغوی کو بازیاب کرالیا جبکہ ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
سندھ رینجرز کے ترجمان کے مطابق رینجرز اور پولیس نے کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں الآصف اسکوائر کے قریب مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے چند روز قبل تاوان کے لئے اغوا کئے گئے مقامی تاجر کو بازیاب کرالیا جبکہ ملزم فرار ہوگیا۔ رینجرز نے مکان سے اسلحہ اور تاوان کی مد میں ملنے والے چیکس بھی برآمد کرلئے۔
رینجرز کا کہنا ہے کہ اغوا برائے تاوان کی واردات میں ملوث ملزم کا تعلق کالعدم متحریک طالبان سے ہے اور وہ مقامی مسجد میں امامت کے فرائض انجام دیتا ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s