غزہ :آج صبح سے اسرائیلی حملوں میں 60 سے زیادہ افراد کی شہادت

ج صبح سے اسرائیلی حملوں میں 60 سے زیادہ افراد کی شہادتفلسطین پر اسرائیلی جارحیت جاری آج 60 سے زائد افراد کو شہید کیا گیا، 17روز میں اسرائیل کی بہیمانہ کارروائیوں میں شہدا کی تعداد 746تک پہنچ گئی۔ اسرائیلی مظالم کا 17واں روز بے گناہ فلسطینی اپنے پیاروں کی لاشیں اٹھا اٹھا کر تھک گئے لیکن اسرائیلی سفاکیت کا دائرہ روز بہ روز بڑھتا جا رہا ہے۔ آج بھی غزہ کی گلیاں اسرائیلی ٹینکوں اور جنگی طیاروں کی گولہ باری اور گھن گرج سے گونجتی رہیں، معصوم فلسطینیوں کا خون ناحق بہتا رہا اور غزہ میں انسانیت سوز مظالم پر عالمی کوششوں کا دائرہ کار صرف بیانات اور اجلاسوں تک ہی محدود رہا۔

Advertisements

One thought on “غزہ :آج صبح سے اسرائیلی حملوں میں 60 سے زیادہ افراد کی شہادت

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s