بھارتی فوجی اہلکاروں میں خودکشی کا رجحان بڑھنے لگا، سرکاری رپورٹ

بھارتی فوجی اہلکاروں میں خودکشی کا رجحان بڑھنے لگا، سرکاری رپورٹخود کو مضبوط دفاعی ملک کہلوانے والے بھارت کے فوجی اہلکار خود اندر سے کتنے کمزور ہے اس کا اندازہ اس بات سے ہوتا ہے کہ پچھلے 5 سالوں میں بھارت کے 597 فوجی اہلکاروں نے زندگی سے تنگ آکر خودکشی کرلی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق 2010 میں بھارتی آرمی کے 116 اہلکاروں نے خودکشی کی، 2011 میں 105، 2012 میں 95 اور 2013 میں 86 فوجی اہلکاروں نے خودکشی کی۔ بھارتی وزیر دفاع ارون جیٹلے نے ایوان بالا ’’راجیا سبھا‘‘ میں اس حوالے سے اعداد وشمار بتاتے ہوئے کہا کہ حکومت نے اہلکاروں کو بہترین ماحول اور ہر ممکن سہولت فراہم کی ہوئی ہے یہاں تک کہ ان کے خاندان والوں کو بھی کئی مراعات اور سہولیات دی جاتی ہیں تاکہ وہ کسی بھی دباؤ کے بغیر اپنے فرائض بخوبی انجام دے سکیں لیکن ان تمام اقدامات کے باوجود فوجیوں میں خودکشیوں کے واقعات سامنے آنا تشویشناک بات ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s