سندھ ہائیکورٹ:طاہر القادری پر پابندی لگانے سے متعلق درخواست کی سماعت ملتوی

طاہر القادری پر پابندی لگانے سے متعلق درخواست کی سماعت ملتوی<a سندھ ہائیکورٹ نے ڈاکٹر طاہر القادری پر پابندی لگانے سے متعلق درخواست کی سماعت اٹھائیس اگست تک ملتوی کر دی۔ جسٹس منیب اختر کی سربراہی 2 رکنی بنچ نے ڈاکٹر طاہرالقادری پر پابندی لگانے سے متعلق درخواست کی سماعت کی۔
درخواست گزار رانا فیض الحسن نے ڈاکٹر طاہرالقادری پر پابندی لگانے سے متعلق درخواست دائر کی تھی جس کے جواب میں عدالت نے درخواست گزار رانا فیض الحسن کو ہدایت کی کہ سماعت سے پہلے عدالت کو درخواست کے قابل سماعت ہونے پرقائل کیا جائے، عدالت نے سماعت اٹھائیس اگست تک ملتوی کر دی۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s