کراچی میں فلسطینی عوام کے عزم و ہمت کی عکاسی کرتی تصویری نمائش

کراچی میں فلسطینی عوام کے عزم و ہمت کی عکاسی کرتی تصویری نمائشکراچی میں ادارۂ نور حق میں فلسطینی عوام کے عزم و ہمت کی عکاسی کرتی تصویری نمائش ہوئی۔نمائش کا افتتاح سابق سٹی ناظم کراچی نعمت اللہ خان ایڈوکیٹ نے کیا ۔تصاویر میں غزہ میں اسرائیلی دہشت گردی اور نہتے فلسطینی عوام کے عزم و ہمت کے مناظر دیکھے جاسکتے ہیں۔ نمائش میں سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں،سماجی شخصیات،وکلا،تاجر،اساتذہ،صحافی،قلم کار، ڈاکٹرز اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ نمائش میں خواتین اور بچوں نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی اور اسرائیلی دہشت گردوں کے خلاف اپنے غم و غصے کا اظہار کیا ۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s