کراچی کے حلقہ پی ایس 114 سے(ن) لیگ کےعرفان اللہ مروت کی کامیابی کالعدم قرار

کراچی کے حلقہ پی ایس 114 سے(ن) لیگ کےعرفان اللہ مروت کی کامیابی کالعدم قرار الیکشن ٹربیونل نے سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 114 میں دوبارہ انتخابات کرانے کے احکامات جاری کردیئے۔
کراچی میں سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 114 سے مسلم لیگ (ن) کے عرفان اللہ مروت کامیاب ہوئے تھے جن کی کامیابی کو ایم کیو ایم کے رہنما رؤف صدیقی نے چیلنج کیا تھا، الیکشن ٹربیونل نے روف صدیقی کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے پی ایس 114 میں دوبارہ انتخابات کرانے کا احکامات دے دیئے ہیں۔
واضح رہے کہ 2013 کے عام انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار عرفان اللہ مروت نے کراچی کے حلقے پی ایس 114 میں متحدہ قومی موومنٹ کے امیدوار رؤف صدیقی کو 7 ہزار ووٹوں سے شکست دی تھی۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s