سندھ :اہم شخصیات اور تنصیبات پر حملے کا خدشہ

اہم شخصیات اور تنصیبات پر حملے کا خدشہ وفاقی وزارت داخلہ نے آپریشن ضرب عضب کے ردعمل میں سندھ میں اہم سیاسی شخصیات اور عسکری تنصیبات پرحملوں کا خدشہ ظاہرکردیا، پی این ایس کارساز اور مسروربیس کی سیکورٹی میں اضافے کا مشورہ دیدیا۔عید الفطر پر دہشت گردی کا خطرہ ہے، وفاق نے سندھ حکومت کو آگاہ کردیا۔ایک گروہ پی این ایس کارساز اور مسروربیس پر حملے کی منصوبہ بندی کررہا ہے۔وفاقی وزارت داخلہ کی طرف سے بھیجے گئے سیکورٹی الرٹ میں عید الفطرپرکراچی میں دہشت گردی کا خدشہ ظاہرکیا گیا ہے،انٹیلی جنس معلومات کی روشنی میں سندھ حکومت کو آگاہ کیا گیا ہے کراچی میں داخل ہونے والا دہشت گردوں کا ایک گروہ پی این ایس کارسازاورمسروربیس پرحملے کی منصوبہ بندی کررہا ہے،،مراسلے میں خبردارکیا گیا ہے کہ دہشت گرد کراچی میں اہم سیاسی شخصیات کوبھی نشانہ بناسکتے ہیں اس ضمن میں سیکورٹی اقدامات کیے جائیں۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s