مسجد قاسم خان کمیٹی نے شوال کا چاند دیکھنے کے لئے اجلاس بلا لیا

سجد قاسم خان کمیٹی نے شوال کا چاند دیکھنے کے لئے اجلاس بلا لیاشوال کا چاند دیکھنے کے لئے پشاور کی مسجد قاسم علی خان میں غیر سرکاری مقامی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا گیا۔

شوال کا چاند دیکھنے کے لئے پشاور کی مسجد قاسم علی خان میں نماز عصر کی ادائیگی کے بعد اجلاس ہوگا جس کی صدارت مفتی شہاب الدین پوپلزئی کریں گے جبکہ اجلاس میں 20 سے زائد علما شریک ہوں گے۔ اجلاس کے دوران پشاور اور دیگر علاقوں سے بذریعہ فون ملنے والی شہادتوں پر غور کیا جائے گا جس کے بعد عید الفطر کا اعلان کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ پشاور کے بعض علاقوں اور خیبرایجنسی میں مسجد قاسم کی جانب سے رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کے اعلان کے بعد ایک روز قبل روزہ رکھا گیا تھا۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s