پاکستان کی لیانا سوان کا ویمنز 100 میٹربریسٹ اسٹروک ہیٹ میں پہلا نمبر

پاکستان کی لیانا سوان کا ویمنز 100 میٹربریسٹ اسٹروک ہیٹ میں پہلا نمبرکامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کی لیانا سوان ویمنز 100 میٹربریسٹ اسٹروک کی ہیٹ میں پہلے نمبرپرآگئیں۔ گلاسگو میں جاری ویمنز 100 میٹربریسٹ اسٹروک ایونٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے لیانا سوان نے ہیٹ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ پاکستان ہی کی انعم بانڈے چوتھے نمبرپر آئیں۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s