ثانیہ مرزا کو حکومت کی جانب سے ایک کروڑ روپے ملنے پر سائنا ناخوش

ثانیہ مرزا کو حکومت کی جانب سے ایک کروڑ روپے ملنے پر سائنا ناخوشبھارتی بیڈمنٹن اسٹار سائنا نیہوال ٹینس پلیئر ثانیہ مرزا کو حکومت کی جانب سے ایک کروڑ روپے دیے جانے پر ناخوش ہیں، انھیں2012 کے لندن اولمپکس میں برانز میڈل جیتنے پر ریاست کی جانب سے اعلان کردہ 50 لاکھ کی انعامی رقم تاحال نہیں ملی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اظہار خیال کرتے ہوئے سائنا نے لکھا کہ مجھے خوشی ہے کہ ثانیہ مرزا کو تلنگانہ ریاست کا ایمبیسڈر بنائے جانے پر ایک کروڑ کا چیک مل گیا لیکن میں2 برس سے اپنی انعامی رقم کا انتظار کررہی ہوں،اس کا وعدہ ریاستی حکومت نے کیا تھا،توجہ دلانے پر ریاستی کے وزیر آئی ٹی نے سائنا کو یقین دلایا کہ وہ یہ معاملے جلد وزیر اعلیٰ کے نوٹس میںلاتے ہوئے اسے حل کریں گے۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s