سندھ رینجرز پر سیاسی جماعت کے الزامات بے بنیاد قرار

سندھ رینجرز پر سیاسی جماعت کے الزامات بے بنیاد قرار سندھ رینجرز نے سیاسی جماعت کی جانب سے لگائے گئے الزامات کو بے بنیاد قراردے دیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان مخالفین کے ساتھی اپنی ہی جماعت کے ارکان کے قتل سمیت سنگین وارداتوں میں ملوث ہیں۔ایک بیان میں رینجرز ترجمان کا کہنا تھا کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے صرف جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائی کرتے ہیں اورایک سیاسی تنظیم کی جانب سے مسلسل لگائے جانے والیالزامات بے بنیاد ہیں۔گزشتہ چند روز میں گرفتار کئے گئے افراد سنگین جرائم میں ملوث ہیں۔ گرفتار ملزمان مخالفین کے علاوہ اپنی جماعت کے ارکان کے قتل میں بھی ملوث ہیں۔جلد ان ملزمان کو جرائم کی تفصیلات کے ساتھ عوام اور میڈیا کے سامنے پیش کیا جائے گا۔قاتلوں اور بھتہ خورو کے حامی ذہن نشین کرلیں کہ رینجرز ہر مجرم کو فر کردار تک پہنچائے گی

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s